انکاؤنٹراسپیشلسٹ راؤ انوارنےتحقیقاتی کمیٹی کےسربراہ پرعدم اعتماد کااظہارکردیا
ثناءاللہ عباسی اورسلطان خواجہ پراعتماد نہیں،پولیس مقابلہ ایس ایچ او نےکیاانکوائری میرےخلاف ہورہی ہے،کمیٹی کی پولیس پارٹی سے تفتیش کےبعدایس ایچ او نےنمبربند کردیا،حقائق جاننےکےبجائے بدنام کیاجارہا ہے۔سابق ایس ایس پی ملیرراؤ انوار
ثنااللہ ناگرہ اتوار 21 جنوری 2018 19:30
(جاری ہے)
4 بار رابطے کے باوجود انکوائری کیلئے نہیں بلایا گیا۔
میں انکوائری میں آیا اور جس پولیس پارٹی نے مقابلہ کیا اس کوبھی ساتھ لایا تھا۔ انہوں نے بتایاکہ ہر پولیس مقابلے کے بعد سامنے آکر ذمہ داری قبول کی تاکہ پولیس کا مورال بڑھے۔ راؤ انوار نے کہا کہ مقابلہ ایس ایچ او نے کیا جبکہ انکوائری میرے خلاف ہورہی ہے۔کمیٹی نے پولیس پارٹی سے تفتیش کی،اس بعد سے ایس ایچ او نےنمبربند کردیا۔ جبکہ تمام حقائق جاننے کے بعد مجھ سے رابطہ نہیں کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ شدید دھمکیوں کےباوجود بھی پولیس کے لیے کام کیا۔ حقائق جاننے کے بجائے بدنام کیا جارہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.