لندن میں دریائے ٹیمز سے دوسری جنگ عظیم کا بم برآمد

Mian Nadeem میاں محمد ندیم پیر 12 فروری 2018 10:34

لندن میں دریائے ٹیمز سے دوسری جنگ عظیم کا بم برآمد
لندن(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔12 فروری۔2018ء) لندن میں دریائے ٹیمز سے دوسری جنگ عظیم کا بم برآمد ہونے کے بعد قریبی واقع لندن سٹی ایئرپورٹ کو بند کردیا گیا۔

(جاری ہے)

برطانوی میڈیا کے مطابق دوسری جنگ عظیم کے دوران گرایا گیا یہ بم دریائے ٹیمز میں کنگ جارج ڈاک کی تہہ سے دریافت ہوا۔میٹروپولیٹن پولیس نے فوری طور پر آس پاس کے علاقے کو خصوصی زون قرار دیتے ہوئے لندن سٹی ایئرپورٹ کو بند کردیا اور مسافروں کو متعلقہ ایئرلائنز سے رابطہ کرنے کا کہا گیا ہے۔بم کو ناکارہ بنانے کے لیے نیوی کی خدمات حاصل کرلی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :