الیکشن کمیشن کا این اے 154 لودھراں میں پرامن انتخاب کے انعقاد پر اظہار اطمینان
اس سلسلے میں پاک فوج کا کردار قابل تحسین ہے،پنجاب پولیس اور باقی حکومتی اہل کاروں نے جان فشانی سے اپنے فرائض سرانجام دئیے پریذائیڈنگ افسران اور تما م پولنگ عملے نے احسن طریقے سے اپنا کردار نبھایا ہے، ترجمان الیکشن کمیشن
منگل 13 فروری 2018 12:33
(جاری ہے)
منگل کو اپنے ایک بیان میں ترجمان الیکشن کمیشن نے کہاکہ پریذائیڈنگ افسران اور تما م پولنگ عملے نے احسن طریقے سے اپنا کردار نبھایا ہے اور اس پورے عمل میں ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر ، ریٹرننگ افسر اور متعلقہ سٹاف نے انتہائی ایمانداری اور پیشہ وارنہ طریقے سے خدمات سرانجام دئیے ۔
الیکشن کمیشن کی بنائی گئی مانیٹرننگ ٹیمز پورے الیکشن میں چوکنا رہیں اور میڈیا کا کردار ذمہ دارانہ اور قابل ستائش رہا۔ آخر میں این اے 154 لودھراں کے ووٹرزکی جمہوری عمل میں شرکت کوبھی خراج تحسین پیش کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملک سے سیاسی تقسیم اور افراتفری کا خاتمہ چاہتے ہیں، وزیر اعظم
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی وکلا سے جیل میں ملاقات کی درخواست نمٹا دی
-
ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والوں کے ساتھ سختی سے پیش آئیں گے،سرفراز بگٹی
-
سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کیلئے سرخ قالین بچھانے پر پابندی عائد
-
علی امین گنڈا پور نے صوبے میں مستحق افراد کو 1 ارب سے زائد عید پیکیج دینے کی منظوری دیدی
-
تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے عمران خان کے وکلاءکی کارکردگی پر سوالات اٹھا دئیے
-
پی ٹی آئی رہنماءعامر ڈوگر کو عمرے پر جانے کی اجازت مل گئی
-
گوجرانوالہ،سفاک چچا اور چچی کامبینہ طورپربچے پرڈنڈوں سے تشدد،7سالہ بچہ جاں بحق
-
شہبازشریف نے پی پی 164میں ضمنی انتخاب کیلئے رانا راشد منہاس کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا
-
پی آئی اے پرواز کی خاتون فضائی میزبان کو ٹورنٹوائیرپورٹ پر حراست میں لے لیاگیا
-
بھارت: سیاسی رہنما مختار انصاری کی موت فطری یا 'قتل'؟
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیلِ نو کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.