نظم و نسق، میرٹ پر سختی سے عمل درآمد کرنے اور شفافیت کے اصول و ضوابط پر عمل درآمد بہتر نظام حکومت کی کلید ہے,
فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے انداز کار نے اسے ملک کا قابل اعتماد ادارہ بنادیا ہے صدر مملکت ممنون حسین کی فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے چیئرمین نوید اکرم چیمہ سے بات چیت
منگل 13 فروری 2018 16:43
(جاری ہے)
صدر مملکت نے پیشہ ورانہ تعلیم کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کی سول سروسز میں آمد پر مسرت کا اظہار کیا اور کہا کہ مختلف شعبوں کے ماہرین کی اس شعبے میں آمد سے انتظامیہ کی کارکردگی میں بہتری آئے گی۔
صدر ممنون حسین نے خواہش مند امیدواروں تک فوری، آسان اور کم خرچ رسائی کے سلسلے میں آن لائن سسٹم کے قیام کو سراہا اور اس توقع کا اظہار کیا کہ وفاقی پبلک سروس کمیشن چیئرمین نوید اکرم چیمہ کی سربراہی میں اپنے مقاصد کے حصول اور سول سروس کی اصلاحات کے حوالے سے کامیابیوں کا سفر جاری رکھے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ سے متعلق اصولی موقف پر پاکستان کو سراہتے ہیں، ایرانی صدرابراہیم رئیسی
-
آئی ٹی برآمدات میں 339 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
-
سکیورٹی،اندرونی اورعلاقائی مسائل چیلنجزہیں، یوسف رضا گیلانی
-
ایران کے ساتھ تعلقات امریکا کا نہیں ہمارا معاملہ ہے، ملیحہ لودھی
-
تحریک انصاف کا بشری بی بی کی بگڑتی صحت پر اظہار تشویش
-
بشری بی بی فٹ قرار، تازہ ترین رپورٹ اعلی حکام کو بھجوا دی گئی
-
ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
-
غزہ کے ہسپتالوں میں ہلاکتیں، اقوام متحدہ کا تفتیش کا مطالبہ
-
عمران خان کا بیرون ملک جانے سے صاف انکار
-
مسئلہ فلسطین کا حل خطے میں امن و استحکام کے لیے ضروری ہے، ایرانی صدر
-
افغانستان میں مہنگائی کی شرح منفی 8فیصد ہے جبکہ پاکستان میں 30فیصد ہے
-
وزیر اعلی مریم نواز کی ایران کےصدر ابراہیم رئیسی اور ان کی اہلیہ سے ملاقاتیں،وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.