آئی جی سندھ کا ڈیفنس سی ویو پر مبینہ فائرنگ سے پولیس اہلکار کے زخمی ہونے کا نوٹس

منگل 13 فروری 2018 21:18

آئی جی سندھ کا ڈیفنس سی ویو پر مبینہ فائرنگ سے پولیس اہلکار کے زخمی ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 فروری2018ء) آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے ڈیفنس سی ویو پر مبینہ فائرنگ سے پولیس اہلکار کے زخمی ہونے کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی ساؤتھ سے وقوعے کی تمام تر تفصیلات پر مشتمل انکوائری رپورٹ فوری طور پر طلب کرلی ہے ۔

متعلقہ عنوان :