وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف (کل) سے تیونس کادو روزہ دورہ کرینگے
وہ 14اور15فروری کو پاکستان ۔تیونس مشترکہ کمیشن کے نویں سیشن میں شرکت کرینگے، ترجمان دفتر خارجہ
منگل 13 فروری 2018 21:27
(جاری ہے)
دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق وزیر خارجہ خواجہ آصف تیو نس کے اپنے ہم منصب خیمائس جھیناوئی کی دعوت پر تیونس کا دورہ کر رہے ہیں اور جوائنٹ کمیشن کی مشترکہ صدارت کرینگے۔
وزیر خارجہ تیونس کے صدربیجی سید ایسبسیی،سپیکر محمد ایناسیور اور اپنے ہم منصب کیساتھ الگ الگ ملاقات بھی کرینگے۔ملاقاتوں کے دوران دو طرفہ تعلقات سمیت علاقائی و بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا جائیگا۔اجلاس کے موقع پر انصاف،بنکنگ،صنعتی و زرعی تحقیق،ہائیر ایجوکیشن سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے حوالے سے معاہدوں پر دستخط بھی ہونگے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
روشن ڈیجیٹل اکائونٹس، سمندرپارپاکستانیوں کی ترسیلات زر 7.660 ارب ڈالر، سرمایہ کاری 871 ملین ڈالر ہوگئی
-
وزیرِاعظم شہبازشریف کی ایبٹ آباد آمد، شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
-
خیبر میں سکیورٹی فورسزکا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
-
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
-
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.