مسلم لیگ (ن) کا ووٹ بنک نواز شریف اور مریم نواز کے ساتھ ہے‘ یہ گالم گلوچ بریگیڈ بن گئی ہے‘ تشویش یہ ہے کہ وزیراعظم بھی اس بریگیڈ کا حصہ بن گئے ہیں‘ وزیراعظم کو لگتا ہے کہ ان کو کئی معاملات میں اعتماد میں نہیں لیا جاتا‘ چور اچکے کی کہیں بھی بات ہو تو مریم اسے اپنے بابا کے اوپر لے لیتی ہے
سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر اعتزاز احسن کا اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو
منگل 20 فروری 2018 15:20
(جاری ہے)
دونوں نے مسلم لیگ (ن) کے ماموں‘ چاچوں پر بہت دبائو ڈال دیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کا ووٹ بنک نواز شریف اور مریم نواز کے ساتھ ہے۔ کچھ ماموں چاچوں کو ٹرک سے اتار کر سڑک پر پھینک دیا گیا ہے۔
شاہد خاقان عباسی اسی ٹرک پر دوبارہ سوار ہونا چاہ رہے ہیں۔ وزیراعظم کو لگتا ہے کہ انہیں کئی معاملات میں اعتماد میں نہیں لیا جارہا تشویش کی بات یہ ہے کہ وزیراعظم بھی اس گالم گلوچ بریگیڈ کا حصہ بن گئے ہیں۔ چور اچکے کی کہیں بھی بات ہو مریم اسے اپنے بابا پر لے لیتی ہیں۔ مریم کو کیسے خیال آیا کہ چور اچکے کی بات ہو تو ان کے والد کا ذکر ہے۔ انہیں یقین ہے کہ چور ڈاکو کو للکارا جائے تو اس کا مطلب ہے کہ ان کے والد کا نام لیا جارہا ہے۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.