افغانستان میں داعش کیخلاف روس اور پاکستان ہم خیال ہیں،خواجہ آصف
افغانستان میں موجود دہشتگرد دونوں ممالک کیلئے خطرہ ہیں، کسی اورکی جنگ اپنی سرزمین پرنہیں لڑسکتے،روس کے ساتھ تجارتی اوردفاعی تعلقات بڑھانا چاہتا ہے۔ ماسکو میں روسی ہم منصب کے ہمراہ پریس کانفرنس
ثنااللہ ناگرہ منگل 20 فروری 2018 17:24
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ پاکستان روس کے ساتھ تجارتی اور دفاعی تعلقات بڑھانا چاہتا ہے۔
خواجہ آصف نے کہاکہ پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بے شمار قربانیاں دیں۔پاکستان دہشتگردی کیخلاف جنگ میں سب سے زیادہ متاثر ہوا لیکن اس کے باوجود پاکستان دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پیچھے نہیں ہٹا۔انہوں نے کہاکہ افغانستان میں موجود دہشتگرددونوں ممالک کیلئے خطرہ ہیں۔افغانستان میں داعش کوروکنے کیلئے روس اور پاکستان ہم خیال ہیں۔انہوں نے کہاکہ ایس سی او کی ممبرشپ کیلئے روس کی حمایت کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔اس موقع پرروسی وزیرخارجہ نے پاکستان کے ساتھ تجارتی اور دفاعی تعلقات بڑھانے کے عزم کااعادہ کیا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.