چیچہ وطنی، نامعلوم چور زمیندار کی لاکھوں روپے مالیت کی بھینسیں چوری کر کے لے گئے

منگل 20 فروری 2018 19:10

چیچہ وطنی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 فروری2018ء) نامعلوم چور زمیندار کی لاکھوں روپے مالیت کی بھینسیں چوری کر کے لے گئے۔

(جاری ہے)

نواحی گائوں 14/14-L کے رہائشی محمد شریف ولد مہر اللہ بخش نے اپنے مویشی ڈیرے پر باندھ کر سو گیا صبح بیدار ہوا تو نامعلوم چور اسکی دو بھینسیں مالیتی 4 لاکھ روپے ٹرک پر لوڈ کر کے لے گئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

متعلقہ عنوان :