ڈی جی رینجرز سندھ کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس، پی ایس ایل فائنل کے لئے سیکورٹی اقدامات کا جائزہ
ہفتہ 24 فروری 2018 23:09
(جاری ہے)
ہفتہ کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق اس موقع پر 25 مارچ 2018ء کو منعقد ہونے والے پاکستان سپر لیگ کے فائنل کرکٹ میچ کی سیکورٹی کے حوالے سے کئے جانے والے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
اجلاس کے دوران فائنل میچ کے انعقاد کے لئے فول پروف سیکورٹی کو یقینی بنانے کیلئے رینجرز اور پولیس کی ڈیپلائمنٹ، باہمی تعاون اور ذمہ داریوں کا تعین کیا گیا اور اس عزم کا بھی اعادہ کیا گیا کہ فائنل میچ کے انعقاد کے لئے ہر ممکن سیکورٹی کے اقدامات کئے جائیں گے تاکہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کو یقینی بنایا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ون وے کی خلاف و رزی روکنے کیلئے لاہور کی مرکزی شاہراہوں پر ٹائر کلرز لگانے کا فیصلہ
-
جنوبی افریقہ: بس حادثے میں درجنوں افراد ہلاک
-
پوٹن کے ساتھ اچھے تعلقات معاون ثابت ہو سکتے ہیں، سابق جرمن چانسلر
-
جیمز اور جیولری میں سرمایہ کاری کیلئے غیر ملکی کمپنیوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہوگی،آصف علی زرداری
-
عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے،لاہور ہائیکورٹ
-
وزیراعظم کا بجلی چوری کی سہولت کاری میں ملوث سرکاری افسران کیخلاف کارروائی کا حکم
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.