جے آئی ٹی کے گواہ رابرٹ ریڈ لے نے خود اپنی گواہی مشکوک بنا دی،نواز شریف کے وکیل امجد ملک کے انکشافات
نیب کی جانب سے گواہوں کی جانچ پڑتال کا فائدہ نواز شریف کو ہوگا،جے آئی ٹی کی تحقیقات میں بہت سی خامیاں اب سامنے آ رہی ہیں،فرانزک رائٹنگ ایکسپرٹ کو فونٹ ایکسپرٹ بنا کر پیش کیا گیا،رابرٹ ریڈ لے نے خود اپنی کم علمی اعتراف کیا ہے، امجد ملک
سید فاخر عباس ہفتہ 24 فروری 2018 23:02
(جاری ہے)
اس سے بہت سے عوامل پر نظر پڑی ہے۔
اس سارے طریقہ کار کو کھنگالاگیا کہ جے آئی ٹی نے کس طریقہ کار تحت کے مطابق گواہان کو منتخب کیا گیا۔رابرٹ ریڈ لے کی گواہی بھی مشکوک بھی ہو چکی ہے۔وہ خود اپنی کم علمی کا اعتراف کر رہا ہے کیونکہ اس نے اعتراف کیا ہے کہ وہ آئی ٹی ایکسپرٹ نہیں ہے اور پھر یہ جانچنے کے لیے کہ ڈیڈ ٹرسٹ کب تیار کیا گیا اس کی جانچ کے لیے آپ ایک بندے کو چن رہے ہیں جو اس بات کا اعتراف کر رہا ہے کہ اس کے پاس سیاہی کی جانچ پڑتال نہیں کر سکتا اور پھر رابرٹ ریڈ لے نے اس بات کا بھی اعتراف کیا ے کہ وہ قانونی سمجھ بوجھ نہیں رکھتا ۔یہ وہ تمام باتیں ہیں کہ جن کے باعث رابرٹ ریڈ لے کی گواہی مشکوک ہو چکی ہے۔انکا مزید کہنا تھا کہ رابرٹ ریڈلے کی خدمات کو تھرڈ پارٹی کے ذریعے سے حاصل کیا گیا تھا اور رابرٹ ریڈ لے کو اندازہ ہی نہیں تھا کہ وہ جس ڈیڈ ٹرسٹ کی جانچ کر رہا ہے وہ کیا ہے اور اسے اس پر گواہی بھی دینا پڑ سکتی ہے۔انہوں نے مزید کہا ویڈیو ملاحظہ کریںمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
راولپنڈی ، خاتون کے بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش
-
احتساب عدالت نے عمران خان اور اہلیہ بشریٰ بی بی کا اینڈسکوپی ٹیسٹ 2روزمیں کرانے کا حکم
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی پمز ہسپتال کے میڈیکل بورڈ کو پرویز الٰہی کی صحت کا دوبارہ جائزہ لینے کا حکم
-
بلوچستان کی 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا
-
کراچی، غیر ملکیوں کی گاڑی پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کی شناخت بارے تفصیلات سامنے آگئیں
-
فیض آباد دھرنا کمیشن کو شہباز شریف کا دیا گیا بیان سامنے آگیا
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع جنرل طلال بن عبداللہ آل سعود کی پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش حملے کی مذمت
-
عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کو زیر بحث نہیں لایا جا سکتا،سپیکر قومی اسمبلی
-
لاہور ہائیکورٹ کا ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات لاہور اور ڈپٹی ڈائریکٹر شیخوپورہ کو فوری تبدیل کرنے کا حکم
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.