Live Updates

عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دوبارہ سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم

منگل 13 مارچ 2018 13:47

عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دوبارہ سماعت کیلئے مقرر کرنے ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 مارچ2018ء) سپریم کورٹ آف پاکستان نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دوبارہ سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم دیاہے ۔

(جاری ہے)

منگل کو سپریم کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی اس موقع پر درخواست گزار کے وکیل نے دلائل میں کہا کہ ہم عمران خان کے خلاف کیس کو چلانا چاہتے ہیں، اس پر چیف جسٹس نے چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف درخواست کو دوبارہ سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم دے دیا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات