حکومت عوام النا س کو صحت کی سہولیا ت بہم پہنچا نے کیلئے قوا نین پر عملدرآمد کیلئے اقدا ما ت کر رہی ہے‘ سید نا صر حسین شاہ

منگل 13 مارچ 2018 16:50

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مارچ2018ء) صو با ئی وزیر اطلا عا ت ،محنت ،ٹرا نسپو ر ٹ سید نا صر حسین شاہ نے کہا ہے کہ حکومت عام آدمی کی صحت کی دیکھ بھا ل و دیگر سہو لیا ت بہم پہنچا نے کیلئے قوا نین پر عملدرا ٓمد کیلئے ٹھو س اقدا ما ت کر رہی ہے کیو نکہ حکومت سندھ پا کستا ن پیپلز پا ر ٹی عوامی سہو لیا ت تر جیحی بنیا دو ں پر فراہم کر نے کیلئے ہر شعبے خصو صاًً صحت کے شعبے میں نما یا ں خدما ت انجا م دی ہیں ۔

یہ بات انہو ں نے رو ز نا مہ امت پبلیکیشن و میڈیا گرو پ کی جا نب سے صحت مند معا شرہ مضبو ط پا کستا ن کے عنوان سے مقا می ہو ٹل میں منعقدہ ہیلتھ کیئر سینٹر ایوا ر ڈ 2018کی تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے کہی ۔صوبائی وزیر اطلا عا ت و محنت و ٹرا نسپو ر ٹ سید نا صر حسین شاہ رو زنا مہ امت پبلیکیشن و میڈیا گرو پ کو مبا ر کبا د دیتے ہو ئے کہا کہ یہ ایوا ر ڈ تقریب ایک خوش آئند ہے کیو نکہ امت اخبا ر اپنی اشا عت خاص سے ہمیشہ تعمیری صحت کے میدان میں نما یا ں کر دا ر ادا کیا ہے اوریہ ایوا ر ڈ ایک اعزا ز ہیں لیکن کچھ شخصیات ایوا ر ڈ کیلئے اعزا ز کی حیثیت رکھتی ہے جن میں SIUT کے ڈاکٹر ادیب الحسن رضوی ،این آر سی وی ڈی کے ڈاکٹر ندیم ثمر ،انڈس ہسپتا ل کے ڈاکٹر با ر ی ،ایدھی صا حب و چھیپا اور دیگر شخصیا ت بھی ایسی حیثیت رکھتی ہیں کہ ایوا ر ڈ انکی انسا نی خدما ت اور اپنے اپنے شعبو ں میں نما یا ں کا ر کر دگی انکا ثبوت ہیں ۔

(جاری ہے)

حکومت سندھ بھی اس سلسلے میں مکمل تعاون فرا ہم کر تی رہیگی ۔انہو ں نے مزید کہا کہ حکومت سندھ نے صحت کے شعبو ں میں نما یا ں کا ر کر دگی اور ٹھو س اقدا ما ت کر تے ہو ئے عوام کی حالت زار کو بہتر کر نے میں اپنا بھر پو ر کر دا ر ادا کر رہی ہے ۔ہما ر ے صحت کے ادا ر ے کرا چی سے لے کر سکھر اور دیگر علا قو ں میں ملک کے عوام کو صحت کی اعلیٰ اور معیا ر ی سہو لیا ت فرا ہم کر رہی ہے اور اسمبلی سے قوا نین بھی پا س کر کے عملدرآمد کیلئے ٹھو س اقدا ما ت کر رہی ہے ۔

پو ر ے صو بے سندھ کی خدمت پر یقین رکھتے ہیں مخیر حضرا ت جو کا م کر رہے ہیں ان میں بھی وہ بھر پو ر حصہ لیتے ہیں ۔صحت کے شعبو ں میں بجٹ 700ملین سے بڑھا کر 7000ملین کر دیا ہے ۔انڈس ہسپتا ل کو ایک بلین رو پے کی مدد و تعا ون فرا ہم کی ہے حا ل ہی میں ایس آئی یو ٹی اور این آئی سی وی ڈی ادا رو ں کا نیٹ ورک کو فرو غ دے رہے ہیں ۔گمبٹ انسٹیٹیو ٹ جیسے ادا رو ں میں جگر اور گر دے کی پیوند کا ر ی بھی ہو رہی ہے ۔

صو با ئی وزیر اطلا عا ت سید نا صر حسین شاہ نے کہا کہ حکومت عوام کی بھلا ئی کیلئے اقدا ما ت کر تی رہی ہے لیکن پھر بھی تنقید کی جاتی ہے جس کیلئے عوام اور دیگر فلا حی سما جی ادا رو ں کے تعا ون کی اشد ضرورت ہے ۔تقریب سے روزنا مہ امت کے ایڈیٹران چیف عبدالرفیق افغان ،ایس آئی یو ٹی کے کو آر ڈینیٹر ڈاکٹر وسیم ،این آئی سی وی ڈی ڈاکٹر ندیم ستھو ،انڈس ہسپتا ل کے ڈاکٹر عبدالبا ر ی ،آبا د کے محسن شیخانی ،سیلا نی ویلفیئر ٹر سٹ کے سر برا ہ مو لا نا بشیر فا رو قی ،عدنا ن ملک اور دیگر نے بھی ایوار ڈ تقریب سے خطا ب کیا۔