قانون نافذ کرنے والے ادارے کا کسی بھی ملکی شہری کے خلاف نامناسب رویہ نہیں ہے، احسن اقبال
صوابی سے دو بھائیوں کو تین دن تک قید میں رکھنا زمینی تنازعہ ہے نادرا کا مسئلہ نہیں ہے ،توجہ دلائو نوٹس پر جواب
منگل 13 مارچ 2018 18:05
(جاری ہے)
جس پر احسن اقبال نے کہا کہ یہ سول مسئلہ ہے اور زمین کا تنازعہ ہے نادرا کا مسئلہ یہ ہے کہ پاکستان میں لاکھوں افغان مہاجرین ہیں جو پاکستان کی شہریت حاصل کرنا چاہتے ہیں جس وجہ سے یہ تمام فلٹر لگائے گئے ہیں اگر ایوان ایسی پالیسی بنا دے کہ ہم ان کو پاکستانی شہریت دے دیں تو پھر یہ جانچ پرٹال ختم کر دیں گے کسی بھی ملکی شہری کے ساتھ زیادتی نہیں ہو رہی کسی بھی شہری کے ساتھ کسی بھی صوبے میں امتیازی پالیسی نہیں ہے جو چند مسائل پیدا ہوئے ہیں۔
ان کو ختم کرنے کی کوشش بھی کر رہے ہیں قائد اعظم یونیورسٹی میں صوبائیت کو فروغ دیا جا رہا تھا اور اس سلسلے میں اقدامات کر رہے ہیں تمام لوگ تمام زبانوں کے باوجود ایک جگہ اکٹھے ہیں وہ منگل کو پی ٹی آئی کی جانب سے پاکستان کے پشتونوں کو عام دیوانی مقدمات و انتشارات میں ان کے ساتھ ناروا سلوک کیا جاتا ہے ۔ ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.