جدید پولیسنگ کے اصولوں کے مطابق ہونے والی بروقت آئی ٹی اصلاحات نے پنجاب میں تھانہ کلچر تبدیلی کی طرف گامزن ہے،

, عوام کے جان و مال کے تحفظ ،سماج دشمن عناصر اور دہشت گردتنظیموں کی سرکوبی کیلئے زیرو ٹالرینس پالیسی کے تحت کریک ڈائون جاری ہے ، آئی جی پنجاب