تحریک انصاف کی قیادت پر جوتا پھینکنے کے واقعہ کی مذمت،ایسے واقعات کو کنٹرول کرنے کے لیے ضابطہ اخلاق بنانے کی ضرورت ہے، وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو
منگل 13 مارچ 2018 22:48
(جاری ہے)
منگل کو ایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے گجرات میں ایک عوامی اجتماع کے دوران پاکستان تحریک انصاف کی قیادت پر جوتا پھینکے جانے کے واقعے کی مذمت کی ہے۔
انہوں نے مذید کہا کہ ایسے واقعات میں ملوث افراد کو سزا دی جانی چاہیئے۔ وزیر مملکت کا کہنا تھا کہ قوم میں ایسی بدصورت روایات اور اقدامات نہیں ، مستقبل میں ایسے واقعات سے بچائو کے لیے ایسے افراد کے لیے سخت سزا ہونی چاہیئے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ووٹ کی حرمت کے لیے جدوجہد کر رہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
پاکستان، ایران دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے پر متفق
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
-
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
-
نریندر مودی کے اپنی انتخابی مہم میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے پر کانگریس کی الیکشن کمیشن میں درخواست
-
بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا
-
صدر ابراہیم رئیسی کامشہد سے تہران تک کا سیاسی سفر‘سیاہ عمامہ ان کے آل رسولﷺ کی نشاندہی کرتا ہے
-
اسرائیلی اپوزیشن لیڈر یائیر لپیڈ کا وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
-
آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کے آغاز سے معاشی فضا سازگار ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.