گورنرخیبرپختونخواسے ائروائس مارشل سرفرازخان کی ملاقات

منگل 13 مارچ 2018 22:51

گورنرخیبرپختونخواسے ائروائس مارشل سرفرازخان کی ملاقات
پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مارچ2018ء)ناردرن ائیر کمانڈ کے ائیر آفیسر کمانڈنگ ائیروائس مارشل سرفراز خان نے منگل کے روز گورنرہاؤس پشاور میں گورنرخیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑاسے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

وہ کچھ دیرگورنرکے ساتھ رہے اور ادارے کی کارکردگی کے حوالے سے گفتگو کی