قذافی اسٹیڈیم پشاور زلمی کا ہوم گرائونڈ بن گیا ،اسٹیڈیم میں پیلے رنگ کی شرٹس کی بہار

منگل 20 مارچ 2018 20:09

قذافی اسٹیڈیم پشاور زلمی کا ہوم گرائونڈ بن گیا ،اسٹیڈیم میں پیلے رنگ ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مارچ2018ء) گزشتہ سال کی طرح امسال بھی قذافی اسٹیڈیم پشاور زلمی کے لئے ہوم گرائونڈ ثابت ہوا۔

(جاری ہے)

اسٹیڈیم میں ٹیموں کی یونیفارم کٹ پہن کر آنے والے شائقین کے لحاظ سے پشاور زلمی کے سپورٹرز کا پلڑا بھاری رہا اور تمام انکلوژرز میں پشاور زلمی کے سپورٹرز کی تعداد زیادہ دیکھنے میں آئی۔

متعلقہ عنوان :