پشاور زلمی کے خلاف میچ میں ٹیم کی بدقسمتی کی وجہ سے ہارے،اگلے سال بہتر پرفارمنس دیں گے،معین خان
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف جیت ٹیم ورک کا نیتجہ تھی ،وہاب ریاض
بدھ 21 مارچ 2018 01:00
(جاری ہے)
پی سی بی کو چاہئے کہ آئندہ انہیں پلیئرز کو ڈرافٹ میں شامل کرے جو پاکستان انے کے لئے رضا مندی ظاہر کریں ۔
علاوہ ازیں پشاور زلمی کے وہاب ریاض کا کہنا تھا کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف جیت ٹیم ورک کا نیتجہ تھی ۔ہمارے ٹیم کے ہر کھلاڑی نے فتح میں کردار ادا کیا ۔انہوں نے کہاکہ آخری اوورز میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 25سکور چاہئے تھا جو کہ مشکل تھا تاہم ان کے بلے باز نے اچھی کارکردگی دکھائی اور میچ کو جیت کے کنارے پر لے گئے تاہم جیت پشاور زلمی کا مقدر بنی ۔انہوں نے کہاکہ کراچی کنگر کی ٹیم کو آسان نہیں لیں گے ۔ان کی ٹیم اچھی ہے اور کانٹے دار مقابلے دیکھنے کو ملے گا ۔انہوں نے کہاکہ پشاور زلمی کا کمبی نیشن اچھا ہے،اس کو برقرار رکھیں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.