جامعہ پشاور 23مارچ کو بند رہے گی

بدھ 21 مارچ 2018 13:13

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 مارچ2018ء) جامعہ پشاور نے یوم پاکستان کی چھٹی کا اعلان کردیا ہے۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یونیورسٹی اور اس کے ذیلی ادارے 23 مارچ کو بند ہو ں گے جبکہ پہلے سے اعلان کردہ امتحانات، ٹیسٹ اور انٹرویوز کیلئے نئی تاریخوں کا اعلان کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :