فرانس میں دو مقامات پر مبینہ دہشتگردوں کا حملہ ، دو افراد ہلاک

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 23 مارچ 2018 16:32

فرانس میں دو مقامات پر مبینہ دہشتگردوں کا حملہ ، دو افراد ہلاک
فرانس(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 مارچ 2018ء) : فرانس میں دو مقامات پر مبینہ دہشتگردوں نے حملہ کیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانس میں دو مقامات پر مبینہ دہشتگردوں نے حملہ کیا۔

(جاری ہے)

حملہ آور سُپر اسٹور میں موجود ہیں۔ فائرنگ سے دو افراد مارے جا چکے ہیں۔ پولیس کو طلب کر لیا گیا ہے تاہم تاحال حملہ آور کے پکڑے جانے یا گرفتار ہونے کی کوئی خبر موصول نہیں ہوئی۔

متعلقہ عنوان :