برطانیہ میں منعقد ہونے والی سیفٹی اینڈ ہیلتھ ایکسپو 19جون سے لندن میں شروع ہوگی

ہفتہ 24 مارچ 2018 16:27

برطانیہ میں منعقد ہونے والی سیفٹی اینڈ ہیلتھ ایکسپو 19جون سے لندن میں ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مارچ2018ء) برطانیہ میں منعقد ہونے والی سیفٹی اینڈ ہیلتھ ایکسپو 19جون سے لندن میں شروع ہوگی۔ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے مطابق ایکسپو 21جون کو ختم ہوگی ۔

(جاری ہے)

اس نمائش میں کیمیکل پروٹکشن سوٹ ‘ حفاظتی ملبوسات‘ آنکھوں کی حفاظت کے لئے مصنوعات‘ لائف جیکٹس ‘ یونیفارمز‘ سیفٹی اینڈ ورکس اور ای ہیلتھ سے متعلق سافٹ ویئر کی نمائش کی جائے گی۔ نمائش میں متعدد پاکستانی کمپنیوں کی شرکت متوقع ہے

متعلقہ عنوان :