نیو یارک میں ٹیکسٹائل مصنوعات کی بین الاقوامی نمائش 23جولائی سے شروع ہوگی

ہفتہ 24 مارچ 2018 16:27

نیو یارک میں ٹیکسٹائل مصنوعات کی بین الاقوامی نمائش 23جولائی سے شروع ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مارچ2018ء) امریکا کے شہر نیو یارک میں ٹیکسٹائل مصنوعات کی بین الاقوامی نمائش 23جولائی سے شروع ہوگی۔

(جاری ہے)

ٹیکس ورلڈ یو ایس اے ‘ انٹرنیشنل ایپرل سورسنگ شو اور ہوم ٹیکسٹائل سورسنگ فیئر کے نام سے بین الاقوامی نمائش 23جولائی سے امریکا کے شہر نیو یارک میں شروع ہوگی جو کہ 25جولائی تک جاری رہے گی۔اس نمائش میں فیبرک ‘ ایمبرائڈری ‘ لیس لائن ‘ سلک اور دیگر ٹیکسٹائل مصنوعات کی نمائش کی جائے گی۔ نمائش میں متعدد پاکستانی کمپنیوں کی شرکت متوقع ہے۔