23مارچ میں پاک فوج کا طاقت کا شاندار مظاہرہ؛بھارتی وفد کی پریشان کن تاثرات کے ساتھ پریڈ دیکھنے کی تصویر وائرل

Syed Fakhir Abbas سید فاخر عباس ہفتہ 24 مارچ 2018 17:09

23مارچ میں پاک فوج کا طاقت کا شاندار مظاہرہ؛بھارتی وفد کی پریشان کن ..
اسلام آباد(اروپوائنٹ تازہ ترین اخبار- 24مارچ 2018ء ): 23مارچ میں پاک فوج کا طاقت کا شاندار مظاہرہ؛بھارتی وفد کی پریشان کن تاثرات کے ساتھ پریڈ دیکھنے کی تصویر وائرل ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق 23مارچ کو شکر پڑیاں میں ہونے والی پاک فوج کے مسلح دستوں کی پریڈ نے دشمن پر اپنی دھاک جما دی۔جدید اسلحے کی نمائش نے دشمن کی راتوں کی نیندیں اڑا دی ہیں۔

(جاری ہے)

اس موقع پر پاکستانی اہم سرکاری اور غیر سرکاری شخصیات کے ساتھ ساتھ غیر ملکی نمائندوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔

اس موقع پر بھارتی وفد کی جانب سے بھی پریڈ کا مشاہدہ کیا گیا۔بھارتی وفد کے تاثردھوپ کی باعث بدلے یا پاکستانی افواج کی طاقت دیکھ کر یہ تو کہنا ممکن نہیں ہے لیکن بھارتی وفد کی پریشان کن تاثرات کے ساتھ پریڈ دیکھنے کی تصویر وائرل ہو گئی۔آپ بھی تصویر ملاحظہ کریں۔