شب برأت سے قبل قبرستانوں میں زائرین کی سہو لت کیلئے خصوصی انتظامات کرینگے ، وسیم اختر

, تجاوزات کے خاتمے ، جراثیم کش اسپرے کا بھی انتظام ہوگا، قبرستانوں کے اطراف ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے، شہریوں کی رہنمائی کے لئے سٹی وارڈنز تعینات ہونگے ، میئر کراچی