سپریم کورٹ، توہین عدالت کیس میں دانیال عزیز کے وکیل کی پیمرا افسر حاجی آدم خان کو دوبارہ طلب کرنے کی استدعا مسترد

, سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کا بیان غیرمتعلقہ قرار دے دیا گیا، , تاخیری حربے استعمال نہ کریں، سیدھا چلیں تو آپ کیلئے بہتر ہوگا،جسٹس شیخ عظمت سعید کے ریمارکس