سپریم کورٹ نے تین ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر نجی چینل کے مالک میر شکیل الرحمان کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا

, کسی شیر کو نہیں جانتا اصل شیر میرے جج ہیں،جس دن نااہلی کا فیصلہ آیا خواتین نے عدالت سے باہر عدلیہ مردہ باد کے نعرے لگائے ،بے چاری خواتین کو بطور شیلڈ استعمال کیا گیا , مرد کے بچے بنیں خود سامنے آئیں،ہم بہت سے کاموں میں صبروتحمل سے کام لے رہے ہیں،چیف جسٹس کے ریمارکس