کرپشن الزامات پر نیب کے ڈپٹی ڈائریکٹر کاشف ممتاز گوندل ملازمت سے برطرف کر دیا، چیئر مین نیب
ادارے کے اندرتطہیر کا عمل جاری مزید درجنوں کرپٹ افسران کے مقدمات فائنل
پیر 16 اپریل 2018 20:25
(جاری ہے)
کاشف ممتاز گوندل نیب میں کرپٹ ترین افسر کے طور پر مشہور تھا اور قومی دولت لونٹے والے کے ساتھ قریبی تعلقات قائم کر رکھے تھے اور نیب کے ادارہ کو نقصان بھی پہنچا رہا تھا۔
کاشف ممتاز گوندل پر الزام تھا کہ وہ ہاؤسنگ سوسائٹی مالکان سے بھی مک مکا کر کے کروڑوں روپے کما چکا ہے جبکہ اپنے غیر قانونی اثاثے بھی بنا چکا ہے ۔ چیئر مین نیب نے دستاویزاتی شواہد کے نتیجہ میں کاشف ممتاز گوندل کو عہدہ سے برطرف کر نے کے احکامات جاری کئے ہیں اور نیب کے اندر موجودہ کرپٹ مافیا کو واضح پیغام بھی دے دیا ہے۔ نیب ذرائع نے بتایا ہے کہ آئندہ دنوں میں نیب کے مزید اعلیٰ افسران کو بھی فارغ کر دیا جائے گا۔ ان افسران پر بھی الزام ہے کہ انہوں نے سرکاری عہدوں کا ناجائز فائدہ اٹھا کر ہاؤسنگ سوسائٹی سے پلاٹ حاصل کئے ہیں ۔ آئندہ چند ہفتوں میں ایک درجن سے زائد نیب کے کرپٹ افسران کو نکالا جائے گا جن کے خلاف انکوائریاں پہلے بھی مکمل ہو چکی ہیں۔۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.