پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال بہتر نہیں ، اقلیتوں ، صحافیوں کیخلاف تشدد میں اضافہ ہوا ، ایچ آر سی پی

. , دنیا بھر میں اسکول سے باہر رہنے والے بچوں کی تعداد پاکستان میں سب سے زیادہ رہی اور پرائمری اسکولوں میں 56 لاکھ جبکہ سیکنڈری اسکولوں میں 55 لاکھ بچے تعلیم حاصل نہیں کرسکے، انسانی حقوق تنظیم , میں خواتین پر جنسی حملوں کے واقعات میں بھی اضافہ دیکھا گیا، اس طرح کے کیسز کی رجسٹریشن میں بڑی حد تک اضافہ ہوا، منتخب وزیر اعظم کو عہدے سے ہٹایا گیا، تاہم آرٹیکل 62 کے تحت نواز شریف کو نااہل قرار دینے کا فیصلہ اہم ہے ، رپورٹ