نوازشریف نظریہ ،(ن) لیگ اسی نام پر انتخابات میں حصہ لے گی اور کلین سویپ بھی کر یگی‘ایاز صادق

جتنے لوٹے پی ٹی آئی میں جانا چاہیں چلے جائیں پھر بھی پی ٹی آئی پنجاب میں کلین سویپ نہیں کر پائیگی‘ , اسپیکر قومی اسمبلی