ایف بی آر نے کروڑوں روپے کی سیلز کے باوجود سیلز ٹیکس ادائیگی نہ کرنیوالی سٹیل ملز کیخلاف کریک ڈائون تیز کر دیا

, بی ٹی بی زون نے شالامار کے علاقے میں واقع گلزار مدینہ سٹیل ری رولنگ ،ریز سٹیل انڈسٹری ر چھاپہ مار کر ریکارڈ قبضہ میں لے لیا