دبئی کے ولی عہد کی پاکستانی ابرا ڈرائیور سے سرپرائز ملاقات

, ولی عہد نے پاکستانی شخص کو بہترین کپتان قرار دیتے ہوئے ،اس کے ساتھ سیلفی ویڈیو بنوائی اور اپنی گفتگو سوشل میڈیا پر بھی شئیر کی