کراچی میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ختم، شعبان کے چاند کی رویت کے حوالے سے اعلان کردیا گیا

muhammad ali محمد علی پیر 16 اپریل 2018 20:17

کراچی میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ختم، شعبان کے چاند کی رویت ..
کراچی (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 اپریل 2018ء) کراچی میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ختم ہونے کے بعد شعبان کے چاند کی رویت کے حوالے سے اعلان کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق شعبان کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں ہوا۔ اجلاس کی صدارت مفتی منیب الرحمان نے کی۔ اجلاس کے اختتام پر مفتی منیب الرحمان نے پریس کانفرنس نے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا کہ ملک بھر میں کہیں بھی شعبان کا چاند نظر نہیں آیا۔ لہذا ملک میں یکم شعبان 18 اپریل بروز بدھ کو ہوگی۔

متعلقہ عنوان :