صوبوں نے ٹیم کی طرح ملک کے مفاد کیلئے حکومت کے ساتھ ترقیاتی منصوبوں پر اتفاق سے کام کیا اور دشمن کو پیغام دیا کہ ہمارے سیاسی سطح پر اختلاف ہو سکتے

, ہیں لیکن ہماری قومی ترجیحات جدا نہیں، وفاق اور صوبائی حکومت کے تعاون نے ثابت کیا کہ باہمی تعاون سے ہم بہت سی کامیابیاں حاصل کر سکتے ہیں , وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال کا سالانہ ترقیاتی پروگراموں کے حوالے سے اجلاس سے خطاب