ترک واٹر اینڈ سیوریج ایڈمنسٹریشن کے 8رکنی وفدکی لاہور آمد
ترک حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کے حوالے سے جو ہماری مدد کی ہے ہم اس کے شکر گزار ہیں‘خواجہ احمد حسان ترکی ہمیں سیوریج لائنوں کی روایتی کھدائی کی بجائے ٹنلنگ بورنگ کے شعبہ میں تکنیکی معاونت فراہم کرے ‘سید زاہد عزیز
منگل 24 اپریل 2018 21:16
(جاری ہے)
اس موقعہ پر واسا لاہور کے منیجنگ ڈائریکٹر سید زاہد عزیز نے ترک ماہرین سے واٹر میٹرز کی سپیسی فکیشن ، پروکیورمنٹ اور سیوریج لائنوں کی کھدائی کے بارے میں بھی مدد طلب کی ۔
انہوں نے کہا کہ ترکی ہمیں سیوریج لائنوں کی روایتی کھدائی کی بجائے ٹنلنگ بورنگ کے شعبہ میں تکنیکی معاونت فراہم کرے تاکہ آبادی میں اضافہ اور دوسرے مسائل کے پیش نظر ایسے ترقیاتی کام بغیر کھدائی کے کم وقت اور مزید خوش اسلوبی سے سر انجام دئیے جا سکیں ۔ان معاملات پر سید زاہد عزیز نے واسا ہیڈ آفس میں بھی ترک وفد سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا اور مختلف منصوبوں کے علاوہ لاہور کی ثقافتی ڈاکومنٹری دکھائی ۔ترک وفد نے ڈاکومنٹری کی تعریف کرتے ہوئے سید زاہد عزیزکوہر قسم کی تکنیکی اور مالی معاونت کی یقین دہانی کرائی۔اس موقعہ پر ایم ڈی واسا لاہور سید زاہد عزیز نے کہا کہ ترکش وفد کو انکے 4روزہ دورے کے دوران لاہور کے تفریحی اور تاریخی مقامات کی سیر بھی کرائی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے ملاقات
-
نادرا سے ڈیٹا چوری سکینڈل،8 افسران معطل ، درجن سے زائد کیخلاف کارروائی کا آغاز
-
پی ٹی آئی نے ججز کے خط کی تحقیقات کیلئے حکومت کے انکوائری کمیشن کو مسترد کردیا
-
الزامات عمومی نوعیت کے ہیں
-
تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان
-
’چیف جسٹس آف پاکستان نے سخت موقف نہیں اپنایا، تو عدلیہ کی آزادی ایک خواب بن جائے گی‘
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.