بلوچستان میں پاک فوج اورقانون نافذکرنے والے اداروں کے جوانوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، دہشت گرد اپنے مذموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہونگے، سینیٹر سردار یعقوب خان ناصر کی ’’اے پی پی‘‘سے بات چیت
بدھ 25 اپریل 2018 00:30
(جاری ہے)
منگل کو ’’اے پی پی ‘‘ کے مرکزی سینئرنائب صدر سردار یعقوب خان ناصر نے کہا کہ سیکورٹی فورسز کے نوجوانوں پرحملے بزدلانہ فعل ہے بلوچستان میں پاک فوج اور قانون نافذکرنے والے اداروں کے جوانوں کی قربانیوں رائیگاں نہیں جائے گی، دہشت گردی اپنے مذموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہونگے۔
انہوں نے کہاکہ آپریشن ضرب عضب اور آپریشن ردالفساد کے نتیجے میں بلوچستان میں ماضی کے مقابلے میں امن و امان کی صورتحال میں کافی بہتری آئی ہے، آج کے افسوسناک کی واقعات میں شہید ہونے جوانوں کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں، شہداء کی قربانیوں کی بدولت بلوچستان میں امن کاسورج جلد طلوع ہوگا۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.