وائس چانسلر نے پنجاب یونیورسٹی میں خواتین کے پہلے پاور لفٹنگ سنٹر،سوئمنگ پول کا افتتاح کر دیا
بدھ 16 مئی 2018 20:24
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ایسے اقدامات سے خواتین کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایسی سہولیات کی فراہمی سے خواتین کیلئے نوکریوں کے بہتر مواقع بھی پیدا ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ کی طرف سے فٹنس سنٹر میں سٹیٹ آف دی آرٹ مشینیں نصب کی گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ نے ثقافتی روایات کا خیال رکھتے ہوئے خواتین کیلئے انڈور سوئمنگ پول کی سہولت فراہم کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حفظان صحت کا خیال رکھتے ہوئے اعلیٰ معیار کا واٹر فلٹریشن پلانٹ نصب کیا گیا ہے۔ خواتین کیلئے سوئمنگ پول کے اوقات کار دوپہر 2بجے سے شام 4بجے تک ہوں گے۔ پنجاب یونیورسٹی میں زیر تعلیم طالبات کیلئے سوئمنگ پول کی سہولت فری جبکہ باہر سے آنے والی عام شہری خواتین 100روپے فی کس روزانہ کی بنیاد پر یہ سہولت حاصل کر سکتی ہیں ۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ڈائریکٹر سپورٹس ڈاکٹر ظفر اقبال بٹ نے یونیورسٹی میں کھیلوں کی سرگرمیوں کو فروغ دینے کیلئے تعاون پر وائس چانسلر کا شکریہ ادا کیا۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.