کرنل سہیل عابد شہید قوم کے بہادر سپورت تھے،احسن اقبال
اتوار 20 مئی 2018 19:20
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے وفاقی وزیر مملکت کیڈ طارق فضل چوہدری کے ہمراہ 16مئی کو بلوچستان کے علاقے کلی الماس میں آپریشن کے دوران شہید ہونے والے کرنل سہیل عابد کی رہائش گاہ کا دورہ کیا اور قبر پر فاتحہ پڑھی۔
انہوں نے لواحقین سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا کہ کرنل سہیل عابد شہید قوم کے بہادر سپوت تھے ۔انہوں نے ملک کی حفاظت کیلئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا اور قوم کو اپنے شہداء پر فخر ہے۔وزیرداخلہ نے کہا کہ سیکورٹی فورسز نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں لازوال قربانیاں دی ہیں اور شہداء کی یہ قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی جبکہ ملک سے نفرت کا خاتمہ اولین ترجیح ہی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.