امریکی اسکول میں پاکستانی طالبہ کا قتل قومی سانحہ ہے،نثار احمد کھوڑو کا سبیکہ شیخ کی رہائش گاہ جاکر اہل خانہ سے اظہار تعزیت
پیر 21 مئی 2018 22:55
(جاری ہے)
پیر کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق اس موقع پر پی پی پی سندھ کے نائب صدر راشد حسین ربانی، نعمان شیخ، آصف خان، اقبال ساند ایوب کھوسو، لالہ رحیم، قیصر نظامانی، وقاص شوکت، ظریف شاہ، ایوب عتیق اور دیگر عہدیدار بھی موجود تھے۔
نثار احمد کھوڑو نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ امریکہ کے اسکول میں دہشت گردی کا شکار ہونے والی قوم کی بیٹی سبیکہ شیخ کا قتل قومی سانحہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ جیسے ملک میں گزشتہ 5 ماہ میں اسکولوں میں دہشت گردی کے 22 واقعات رونما ہوچکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی پاکستان میں ہو یا امریکہ میں ہمیں مل کر سختی کے ساتھ اس سے نمٹنا ہو گا۔ نثار کھوڑو نے کہا کہ سبیکہ شیخ کے اہل خانہ کا غم پوری قوم کا غم ہے آج ہم سب اس سانحہ پر اشک بار ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.