پاکستان سے رہائی پانے والے بھارتی اہلکار نے بھارت پہنچتے ہی بڑا قدم اٹھا لیا
چار ماہ پاکستان میں قید رہنے والے شخص نے فوج کی نوکری چھوڑنے کیلئے درخواست دے دی
سید فاخر عباس پیر 21 مئی 2018 23:46
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق اہلکار کے خلاف اپنا فوجی کیمپ چھوڑنے اور سینئرز کو بتائے بغیر ادھر ادھر گھومنے کے الزام کی تحقیقات بھی کی جا رہی ہے تاکہ اس حوالے سے کسی نتیجے پر پہنچا جائے کہ آیا چندو واقعی غلطی سے سرحد پار کر کے پاکستان چلا گیا تھا یا اس کے پاکستان جانے کے پیچھے کو ئی خاص مقصد کار فرما تھا۔
تا ہم ابھی تک چندو کے خلاف کوئی بھی ثبوت حاصل نہیں کیا جا سکا۔چندو کے پاکستان سے واپسی پر فوج کی نوکری چھوڑنے کیلئے درخواست دینے کو بھی بڑی مشکوک نظروں سے دیکھا جا رہا ہے۔اس کے علاوہ بھارتی فوجی اہلکار چندو کا نفسیاتی تجزیہ بھی کیا جا رہا ہے کہ کہیں چندو کے فوج کی نوکری چھوڑنے کے پس پردہ کو ئی نفسیاتئ محرکات تو شامل نہیں ہے۔چندو کے پاکستان سے واپسی پر فوج کی نوکری چھوڑنے کیلئے درخواست دینے کو بھی بڑی مشکوک نظروں سے دیکھا جا رہا ہے۔اس کے علاوہ بھارتی فوجی اہلکار چندو کا نفسیاتی تجزیہ بھی کیا جا رہا ہے کہ کہیں چندو کے فوج کی نوکری چھوڑنے کے پس پردہ کو ئی نفسیاتئ محرکات تو شامل نہیں ہے۔مزید اہم خبریں
-
مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے چائنہ انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کے چیئرمین لوئو چائو ہوئی کی قیادت میں وفد کی ملاقات، پاکستان اور چین کے درمیان دوطرفہ تعلقات مزید بہتر بنانے کیلئے مل کر کام ..
-
ملک میں یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو وفاق کی جانب سے سندھ کو نظرانداز کرنے کا شکوہ کر دیا
-
عمران خان اور پی ٹی آئی ایک حقیقت ہے ان کو مان لیں اور بات چیت کریں
-
کسان بورڈ پاکستان کا احتجاجی دھرنوں کا اعلان
-
آسٹریلوی کمپنیاں پاکستانی معیشت کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کریں،صدر مملکت آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت مہنگائی و بے روزگاری پر قابو پانے، معاشی استحکام اور برآمدات میں اضافہ کیلئے پرعزم ہے، کاروباری برادری کی معاونت سے آئندہ پانچ سال کے دوران اپنی برآمدات کو دوگنا کرنے کا تہیہ کیا ہوا ہے، وزیراعظم ..
-
وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت سندھ میں وفاقی حکومت کے ترقیاتی منصوبوں کے حوالہ سے اجلاس، سرکاری و نجی اشتراک کے تحت بننے والے کامیاب منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ
-
پاک ایران تجارتی معاہدوں پر امریکی دھمکی ورلڈ آرڈر کی ناکام صورتحال میں ناکارہ دھمکی ہے
-
سپیکر قومی اسمبلی سے پرتگال کے سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
-
موٹروے پر پولیس اہلکار کو ٹکر مار کر فرار ہونے والی خاتون گرفتار کر لی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.