صدر مملکت ممنون حسین نے عام انتخابات 2018 کی تاریخ کا اعلان کردیا
الیکشن کمیشن کی جانب سے تجویز کردہ تاریخوں میں سے 25 جولائی کی تاریخ کو چن لیا گیا
محمد علی ہفتہ 26 مئی 2018 20:38
(جاری ہے)
صدر مملکت نے وزیراعظم ہاوس کی جانب سے بھیجی گئی سمری کو منظور کرتے ہوئے اس پر دستخط کر دیے ہیں۔
صدر مملکت کی جانب سے عام انتخابات کی سمری پر دستخط کیے جانے کے بعد انتخابات ملتوی ہونے کی افواہیں دم توڑ گئی ہیں۔ کافی عرصے سے افواہیں زیر گردش تھیں کہ ملک کے موجودہ کشیدہ سیاسی حالات کے باعث عام انتخابات یا تو ملتوی ہو جائیں گے یا تاخیر کا شکار ہو جائیں گے۔ اس حوالے سے ملک کی تمام بڑی سیاسی جماعتوں نے شدید تحفظات کا اظہار کیا تھا۔ ملک کی تمام بڑی سیاسی جماعتوں نے مطالبہ کیا تھا کہ عام انتخابات وقت پر ہی ہونے چاہیئں۔ اب صدر مملکت نے 25 جولائی کو ملک میں عام انتخابات کے انعقاد کی حتمی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.