اسلام آباد الیکٹرک سپائی کمپنی میں بجلی چوروں کیخلاف کارروائیاں جاری
مئی کے تیسرے ہفتہ کے دوران آئیسکو ریجن میں53بجلی چور پکڑے گئے،ترجمان
اتوار 27 مئی 2018 23:00
(جاری ہے)
بجلی چوروں کو جرمانے عائد کر نے کے علاوہ انکے خلاف قانونی کاروائی کیلئے متعلقہ تھانوں میںدرخواستیں جمع کروا دی گئی ہیں سی ای او آئیسکو باسط زمان احمد نے کہا ہے کہ بجلی چور کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا کیوں کہ وہ اس ملک اور عوام دونوں کا دشمن ہے ۔
انھوںنے تمام فیلڈ افسران کوہدایات دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ تمام ٹیرف کے میٹروں کو مرحلہ وار چیک کریں اور اپنے اپنے علاقوں میں بجلی چوری کے خلاف مضبوط مہم کا آغاز کریں اور اس مقصد کے لئے پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کی بھی مدد لیں اور کسی قسم کے دبائو میں آئے بغیر اس مہم کو پایہ تکمیل تک پہنچائیں اور اگر سی ای او کی اسپیشل مانیٹرنگ ٹیم نے کسی بھی علاقے سے بجلی چوری پکڑی تو متعلقہ ایس ڈی او کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔مزید قومی خبریں
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.