اسرائیلی وزیراعظم،سعودی ولی عہد اورامارتی حکام میں خفیہ ملاقاتیں
سعودی اور اماراتی حکام کی نیتن ہایو سے خفیہ ملاقاتیں عمان میں ہوئیں،سعودی عرب اور یواے ای حکام ایرانی اثرورسوخ کم کرنے کیلئے موساد سے بھی رابطے میں ہیں،ملاقاتوں کا مقصد ایرانی جوہری معاہدہ ختم کرنے اور خطے میں اثرورسوخ کم کرنا ہے۔میڈیا رپورٹس
ثنااللہ ناگرہ اتوار 24 جون 2018 19:31
(جاری ہے)
ایک رپورٹ کے مطابق ایران کےجوہری معاہدے کے خاتمے اور خطے میں ایرانی اثرورسوخ کو کم کرنے کیلئے سعودی عرب اسرائیل کے ساتھ روابط بڑھا رہا ہے۔
نیویارکر نامی اخبار کے رپورٹرکا کہنا ہےکہ امریکی انٹیلی جنس ایجنسیز کواماراتی اور اسرائیلی حکام کے درمیان فون کالزسے متعلق معلوم ہوا ہے۔ان میں ایک فون کال اماراتی سینئر عہدیدار اور اسرائیلی وزیراعظم کے درمیان تھی۔رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ ہلیری کلنٹن بھی بطور امریکی وزیر خارجہ اس سے آگاہ تھیں کہ یو اے ای اور سعودی عرب ایران کیلئے مداخلت کررہے ہیں تاکہ ایران کے اثر روسوخ کو کم کیا جاسکے۔اس کیلئے یواے ای اور سعودی عرب اسرائیلی انٹیلی جنس ایجنسی موساد سے رابطے میں ہیں۔امریکی صحافی کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے عہدیدار وں کے درمیان خفیہ ملاقات یونان میں ہوئی تھی۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ معلوم ہوتا ہے کہ ملاقات میں نیتن یاہو خود بھی موجود تھا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.