لاہور ہائیکورٹ میں 8ایڈیشنل ججز کی تقرری کی سفارش

بدھ 5 مارچ 2014 07:56

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔5مارچ۔ 2014ء)جوڈیشل کمیشن نے لاہور ہائیکورٹ میں 8ایڈیشنل ججز کی تقرری کی سفارش کردی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق توسیع پانے والوں میں شعیب سعید، شاہد بلال، عالیہ نیلم، عبدالحفیظ شیخ شامل ہیں جبکہ نئے ایڈیشنل ججز کے ناموں میں شاہ خاور، شمس محمود مرزا، شہباز رضوی، سکندر ذوالقرنین، شاہد جمیل، فیصل زمان، جیمز جوزف اور ظفراللہ خاکوانی بھی شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :