بلاول بھٹو نے اسلام آبادکچہری حملے کاذمہ دارسابق چیف جسٹس افتخارچوہدری کوقراردیدیا

جمعرات 6 مارچ 2014 08:00

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔6مارچ۔2014ء)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے اسلام آبادکچہری حملے کاذمہ دارسابق چیف جسٹس افتخارچوہدری کوقراردیدیا۔

(جاری ہے)

بلاول بھٹونے ٹویٹرپراپنے پیغام میں کہاکہ اسلام آبادکومحفوظ بنانے کامنصوبہ سابق چیف جسٹس افتخارچوہدری نے روکاتھااسلام آبادکچہری میں حملے کے ذمہ دارسابق چیف جسٹس ہیں ۔