بیلجیم ، کار اور ٹرک میں تصادم ، 7 افراد ہلاک

اتوار 9 مارچ 2014 08:50

برسلز(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔9مارچ۔2014ء)بیلجیم میں کار اور ٹرک میں تصادم سے آگ بھڑک اٹھی جسکے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق واقعہ دارالحکومت برسلزسے 80کلومیٹر دور زونہوفن کے علاقے میں اس وقت پیش آیا جب تیز رفتار کار نے ٹرک کو پیچھے سے ٹکر مار دی جس کے بعد آگ بھڑک اٹھی۔ حادثے کے نتیجے میں 7افراد ہلاک ہوگئے۔

متعلقہ عنوان :