شمالی وزیرستان میں گاڑی پر راکٹ حملہ ،حافظ گل بہادر گروپ کے ترجمان احمد اللہ احمدی محافظوں اور ڈرائیور سمیت جاں بحق

جمعرات 13 مارچ 2014 08:22

میرانشاہ (رحمت اللہ شباب۔اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔13مارچ۔ 2014ء) شمالی وزیرستان میں گاڑی پر راکٹ حملہ میں حافظ گل بہادر گروپ کے ترجمان احمد اللہ احمدی اپنے ڈرائیور اور محافطوں سمیت افراد جاں بحق ہوگئے ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق شمالی وزیرستان میں میرانشاہ کے علاقے میں ایک کار پر راکٹ فائر کیا گیا جس سے گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی اور گاڑی میں موجود حافظ گل بہادر گروپ کے ترجمان کمانڈر احمد اللہ احمدی ،2محافظ اور ڈرائیور جاں بحق ہو گئے ۔

متعلقہ عنوان :