حکومت نے فوج کو مذاکراتی کمیٹی میں شامل کرنے کے لیے بڑی کوشش کی، فوج نے کمیٹی میں شامل ہونے سے انکار کر دیا ،رحیم اللہ یوسفزئی ، فوج کے لوگ سمجھتے ہیں طالبان سے مذاکرات کا طریقہ کارگر ثابت نہیں ہو گا،حکومتی جماعت،عمران خان مذاکرات کو ہی حل سمجھتے ہیں اور عمران خان حکومت کا بھرپور ساتھ دے رہے ہیں،برطانوی نشریاتی ادارے کے پروگرا م میں گفتگو
جمعرات 13 مارچ 2014 08:26
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔13مارچ۔ 2014ء)طالبان سے رابطے کرنے کے لیے بنائی گئی سرکاری کمیٹی کے رکن اور طالبان کے امور کے تجزیہ کار رحیم اللہ یوسفزئی نے کہا ہے کہ حکومت نے فوج کو مذاکراتی کمیٹی میں شامل کرنے کے لیے بڑی کوشش کی لیکن فوج نے کمیٹی میں شامل ہونے سے انکار کر دیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے پروگرا م میں گفتگو کرتے ہوئے رحیم اللہ یوسفرزئی نے کہا کہ حکومت یہ دعوی کرتی ہے کہ فوج ان کے ساتھ ہے اور فوج بھی یہی کہتی ہے کہ جو بھی حکومتی پالیسی ہوگی وہ اس پر کاربند رہیں گے۔
رحیم اللہ یوسفزئی نے مزید کہا کہ ان کے خیال میں فوج اور حکومت کی سوچ میں اس اہم مسئلے پر فرق ہے۔ انھوں نے کہا کہ فوج کے لوگ سمجھتے ہیں کہ طالبان سے مذاکرات کا طریقہ کارگر ثابت نہیں ہو گا۔(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پہلے بھی مذاکرات ہوئے ہیں اور فوج کی یہی سوچ ہے کہ اس مسئلے کا اس طریقے سے حل ممکن نہیں ہے۔رحیم اللہ یوسفزئی نے کہا کہ حکومتی جماعت اور عمران خان مذاکرات کو ہی حل سمجھتے ہیں اور عمران خان حکومت کا بھرپور ساتھ دے رہے ہیں۔
طالبان سے باقاعدہ مذاکرات کا سلسلہ شروع کرنے کے لیے نئی کمیٹی کے بارے میں رحیم اللہ یوسفزئی نے کہا کہ پرانی کمیٹی میں تین افراد ایسے تھے جن کا براہ راست حکومت سے کوئی تعلق نہیں تھا لیکن اب جو کمیٹی بنائی جا رہی ہے اس میں سرکاری افسران شامل ہیں اور اب طالبان اور حکومت کے درمیان براہ راست بات چیت ہو گی۔فوج سمجھتی ہے کہ مذاکرات کا طریقہ کار درست نہیں ہے ۔پروگران میں گفتگو میں شامل دفاعی امور کے تجزیہ کار بریگیڈیئر سعد جو طالبان سے بات چیت یا مذاکرات کے ہمیشہ سے مخالف رہے ہیں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے اس استدلال سے بالکل متفق نہیں تھے کہ مذاکرات نے طالبان کے اندر کسی قسم کا کوئی اختلاف پیدا کر دیا ہے۔بریگیڈیئر سعد کا کہنا تھا کہ طالبان بہت شاطر اور قابل لوگ ہیں اور وہ کسی ابہام کے بغیر یکسوئی سے اپنے اہداف کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ بریگیڈیئر سعد نے سوال کیا کہ کن معلومات کی بنیاد پر اس یقین سے یہ کہا جا سکتا ہے کہ طالبان تقسیم ہو چکے ہیں؟انھوں نے کہا کہ تحریک طالبان پاکستان شمالی وزیرستان میں ایک حاوی گروپ ہے اور باقی سب گروہ اس کی ذیلی شاخیں ہیں اور انھیں انگریزی میں ’شیڈو گروپ‘ بھی کہتے ہیں۔انھوں نے مزید کہا کہ تحریک طالبان کی اجازت کے بغیر دہشت گردی کی کوئی کارروائی نہیں کی جاتی۔ انھوں نے کہا کہ مختلف گروپوں کا وجود طالبان کی حکمت عملی کا حصہ ہے تاکہ آپ ’انٹیلیجنس راڈر‘ کو دھندلا کر دیں اور ساتھ ہی ہو ان کارروائیوں سے اپنے آپ کو علیحدہ بھی کر سکتے ہیں۔بریگیڈیئر سعد کا کہنا تھا کہ حکومت ابہام کا شکار ہے۔مذاکرات کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ حکومت کی طرف سے تو ابھی تک یہ بھی واضح نہیں ہو سکا کہ ان کا ایجنڈا کیا ہوگا۔ انھوں نے سوال کیا کہ کیا حکومت وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقے خالی کر دے گی، یا طالبان کے کہنے پر اپنی خارجہ پالیسی تبدیل کر دے گی۔بریگیڈیئر سعد نے ایک اور سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ ان کی سمجھ سے بات بلاتر ہے کہ حکومت مذاکرات پر آمادہ اور مذکرات سے انکار کرنے والے طالبان میں امتیاز کیسے کرے گی۔انھوں نے کہ ان لوگوں کے درمیان تفریق کیسے کی جائے گی۔ انھوں نے کہا کہ قبائلی علاقوں میں ’انٹیلیجنس کا بلیک ہول‘ ہے اور کسی کو کچھ پتہ نہیں کہ وہاں کیا ہو رہا ہے۔انھوں نے خبردار کیا کہ اگر آپ ایک کو ہاتھ لگائیں گے سب جواب مل کر جواب دینے کے لیے آ جائیں گے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعرات 13 مارچ 2014 کی مزید خبریں
-
ٹی 20ورلڈ کپ : قومی کرکٹ کل بنگلہ دیش روانہ ہوگی ،گرین شرٹس ایونٹ میں پہلا میچ روایتی حریف بھارت سے 21مارچ کو کھیلے گی
-
بلوچستان سپورٹس فیسٹیول کے انتظامات اور کھلاڑیوں کو سہولیات کی فراہمی میں کوئی کسر نہ چھوڑی جائے، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ،صوبائی حکومت دوسرے شعبوں کی طرح کھیل کی اہمیت سے بخوبی آگاہ ہے، صحت مند اور ... مزید
-
بی سی سی آئی نے آئی پی ایل کا ساتواں ایڈیشن متحدہ عرب امارات، بنگلا دیش اور بھارت میں کرانے کا فیصلہ کرلیا ، ٹورنامنٹ کا پہلا مرحلہ متحدہ عرب امارات ، دوسرا بنگلا دیش جب کہ آخری مرحلہ بھارت میں ہو ... مزید
-
چیمپئنز لیگ فٹبال سے آرسنل کی چھٹی ہو گئی ،بائرن میونخ نے کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا
-
وزیراعظم آزاد کشمیر کی نوازشریف کی ملاقات ، وزیر اعظم دورہ میرپور کی دعوت قبول کر لی ، چوہدری عبدالمجید نے وزیراعظم پاکستان کی توجہ آزادکشمیر کے مالی اور ترقیاتی معاملات کی طرف دلائی ، وزیراعظم ... مزید
-
انتظامیہ کے ساتھ مل کر گندم کی تقسیم کا کام شفاف کر کے تھر متاثرین کو کھانے پینے کی اشیاء فوری مہیا کریں،وزیر اعلیٰ سندھ کی منتخب نمائندوں کو سختی سے ہدایت
-
وزیراعظم نوازشریف نے بڑے پن کامظاہرہ کیا،جاویدہاشمی،قومی یکجہتی کیلئے سیاسی اختلافات سے بالاترہوکرآگے بڑھناچاہئے ،نجی ٹی وی سے گفتگو
-
حافظ محمد سعید کی قیادت میں وفد کی سید منور حسن سے ملاقات ، ملاقات کے دوران امیر جماعت اسلامی سید منور حسن نے احیائے نظریہ پاکستان مہم کو خوش آئند قرار دیا ،بھرپور تعاون کی یقین دہائی کروائی
-
ای او بی آئی سکینڈل ، مبینہ ملوث سابق چیئرمین ظفر گوندل کی پیشی ، ایف آئی اے حکام کے رو برو بیان ریکارڈ نہ کیا جاسکا
-
سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کی جانب سے یونیورسل سروسز فنڈز سے70 ارب روپے نکلوانے پر اٹارنی جنرل سے وضاحت مانگ لی ، سرکار یہ فنڈز اپنی ضروریات کے لئے کیسے خرچ کر سکتی ہے‘یہ لائسنسوں کی فیس ہے جو صرف یو ... مزید
-
حکومت نے20 مارچ کو پانی کے حوالے سے قومی کانفرنس طلب کر لی
-
وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی ریلوے افسران اور ٹھیکیداران پر مہربا نیا ں ، بغیر کسی ٹینڈر یا نیلامی کے ریلوے کے ذیلی ادارے پراکس کو پانچ عدد ڈائنی کاریں دے ڈ الیں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ ، سابق چیئرمین اوگرا توقیر صادق کی درخواست ضمانت ضمانت بعداز گرفتاری منظور، میرا موکل بغیر کسی وجہ کے ایک سال اور چار ماہ سے نیب کی تحویل میں ہے ، وکیل کے عدالت میں دلائل
-
پانچ دن گزر گئے، ملائشیا کے لاپتہ طیارے کا کچھ پتا نہیں چل سکا
-
امریکہ ،پچیس سال بعد کال کوٹھری سے رہائی، ریاست لوزیانا میں قتل کے جرم میں پچیس برس تک سزائے موت کا انتظار کرنے کے بعد ایک شخص دوبارہ آزادانہ گھومنے پھرنے کے قابل ہوگیا ، اس شخص کو ایک سنار کو قتل ... مزید
-
نیویارک: عمارت میں دھماکا،دوافرد ہلاک اور8 1 زخمی ،دھماکے سے پانچ منزلہ عمارت منہدم ، کئی عمارتوں کو نقصان پہنچا
-
امریکہ ،جی سیون ممالک کاکریمیاکی حیثیت تبدیل کرنے کیلئے روس کوتمام کوششیں ختم کرنے پرزور،روس کایہ عمل نہ صرف یوکرائن کے قانون کے منافی بلکہ عالمی قوانین کی بھی خلاف ورزی ہے
-
مالکی کے الزامات،یواے ای نے عراق سے سفیر واپس بلا لیا
-
یوکرین میں مداخلت : روس پر پابندیاں لگائی جائیں: امریکی کانگریس،روس کو سزا دینے کیلئے آئی ایم ایف کے قواعد میں ترامیم پر غور
-
یورپی یونین کی شامی صدر کی ہمشیرہ پر پابندیاں برقرار،یورپی یونین کی عدالت انصاف نے سابق نائب وزیردفاع کی بیوہ کا موٴقف مسترد کردیا
-
امریکی انٹیلی جنس کمیٹی نے سی آئی اے پر کانگرس کی جاسو سی کر نے کا الزا م عا ئد کر دیا ، سی آئی اے نے کانگرس کے عملے کے زیر استعمال کمپیوٹرز تک نامناسب طریقے سے رسائی حاصل کی‘سینیٹر ڈیان فائن سٹائن، ... مزید
-
سیئول میں جاپان اور جنوبی کوریائی حکام کی ملاقات، باہمی تعلقات پر بات چیت
-
یوکرائن کے لیے یورپی یونین کی پانچ سو ملین یورو امداد کی منظوری
-
وزیراعظم نواز شریف کی عمران خان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات ،ملک میں قیام امن ، طالبان سے مذاکرات میں اب تک کی پیش رفت اور مذاکرات کے حوالے سے آئندہ کی حکمت عملی پر غور ،تھرپارکر میں قحط کے معاملے ... مزید
-
حکومت نے طالبان شوریٰ سے مذاکرات کیلئے4رکنی کمیٹی بنا دی ، طالبان نے بھی قاری شکیل کی سربراہی میں4رکنی کمیٹی کا اعلان کر دیا
-
کراچی، لیاری میں مسلح گرہوں میں تصادم کے نتیجے میں4 خواتین اور 2 بچوں سمیت 19 افرادہلاک ،25 سے زائد زخمی، مسلح گروہوں کے تصادم میں دستی بموں سے حملے ،، علاقے میں جنگ کا سماں ہے، عوام گھروں میں محصور ... مزید
-
یورپی پارلیمنٹ میں پاکستان میں حقوق انسانی کے معیارات کے حوالے سے اہم رپورٹ پررائے شماری ،پاکستان یورپی یونین کیساتھ تعلقات میں فروغ چاہتاہے تواپنے جمہور ی اداروں کومضبوط اوراصلاحاتی عمل کوجاری ... مزید
-
آصف زرداری کا تھرپارکر کی صورتحال کا نوٹس ،سندھ حکومت میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ ، قائم علی شاہ کو فارغ کردیا جائے گا ، اویس مظفر ٹپی یا آغا سراج درانی میں سے کسی ایک کو نیا وزیر اعلی سندھ بنایا جاسکتا ... مزید
-
طالبان کمیٹی وفد کی مولانا سمیع الحق کی قیادت میں وزیرداخلہ سے ملاقات ، طالبان کمیٹی نے مذاکرات کیلئے حکومت کی نئی کمیٹی پر اعتماد کا اظہار کردیا ،نئی کمیٹی کے قیام سے مذاکرات کا عمل مزید تیز ہوگا ... مزید
-
لوگ اپنے ڈالر بیرونی ممالک سے واپس لے آئیں ، یہ مزید گرنے والا ہے،2025تک پاکستان کو دنیا کی 18 ویں بڑی معیشت بنا دیں گے؛وزیر ِ خزانہ اسحاق ڈار، روپے کی قدر میں بہتری سے ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاروں کے ... مزید
-
روپے کے مقابلے ڈالر کی بے قدری کا سلسلہ جاری، انٹر بینک میں1.30روپے کی کمی سے ڈالر98روپے کی سطح پر آگیا، اوپن مارکیٹ میں بھی قیمت انٹربینک کے مساوی ہوگئی
-
پاکستان اور دنیا بھر سے پولیو کے مکمل انسداد تک اس مہم کو پرزور انداز میں جاری رکھا جائے گا،وزیراعظم ،پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن ریاست ہے جس کے لئے اس نے بالخصوص انسانی جانوں کی قربانی ... مزید
-
ہماری جمہوری حکومت کا دلچسپ پہلو یہ ہے کہ اقتدار میں آ نے کے بعد انہیں جمہوریت یاد نہیں رہتی،چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی،حکومت پنجاب کی جانب سے بنائے گئے بلدیاتی قوانین میں سیکشن 7 اور 17 باہم متصادم ... مزید
-
گلگت بلتستان میں برفانی تودہ گرنے سے 4فوجی شہید، استور کے مقام پر رات کو برفانی تودہ گرا ، 26فوجی دب گئے، 22کو بچالیا گیا، آئی ایس پی آر
-
وزیر اعظم کی کراچی میں کشیدہ صورت حال پر چوہدری نثار سے مشاورت،کراچی کی موجودہ حکمت عملی پر فوری طور پر نظر ثانی کی جائے،وزیر اعظم، لیاری بم دھماکوں میں ملوث افراد کیفرکردار تک پہنچایا جائے۔ نو ... مزید
-
جنرل راشد محمود کی زیر صدارت جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کا جوائنٹ ہیڈکوارٹر راولپنڈی میں اجلاس ، ملک کو درپیش چیلنجوں سے نبرد آزما ہونے کیلئے مسلح افواج کی تیاری کے معیار پر اطمینان کا اظہار، قومی ... مزید
-
شمالی وزیرستان میں گاڑی پر راکٹ حملہ ،حافظ گل بہادر گروپ کے ترجمان احمد اللہ احمدی محافظوں اور ڈرائیور سمیت جاں بحق
-
بھارت کے ساتھ مذاکرات میں تمام امور پر بات چیت جاری ہے ،احسن اقبال ، امید ہے بھارت میں انتخابات کے بعد ایسی نئی حکومت ہو گی جو تمام مسائل کو بات چیت کے ذریعے پر امن انداز میں حل کرے گی، ہم اپنے تمام ... مزید
-
طا لبا ن سے رابطوں کیلئے قا ئم پہلی کمیٹی نے اپنی ذمہ داری احسن طر یقہ سے سر انجام دی ہے،پر ویز ر شید ، مذ اکر ات کیلئے دوسری کمیٹی بنا ئی گئی ہے ، وز یر اعظم نو از شر یف قو می معا ملا ت کے پیش نظر خو د ... مزید
-
تھر متاثرین کو ریلیف کی فراہمی میں غفلت برتنے والوں کی نشاندہی او ر ان کا احتساب کرنے کیلئے 2کمیٹیاں قائم کر دی ہیں، قائم علی شاہ ، رپورٹ ملنے پر ذمہ داران کے خلاف قانونی کاروائی کی جائیگی، مٹھی میں ... مزید
-
حکومت کی اقتصادی پالیسیوں ،صلاحات پر سرمایہ کاروں ے بھرپور اعتماد کیا ہے،اسحاق ڈار ، کارپوریٹ نتائج بڑے حوصلہ افزاء ہیں،بعض بنیادی مشکلات اور توا نائی کے مسائل کے باوجود گزشتہ آٹھ ماہ کے دوران ... مزید
-
غداری کیس، مشرف پر حملے کی اطلاع دینے والی انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ کو آج خصوصی عدالت طلب کرلیا گیا ، خصوصی عدالت کے احکامات پر مشرف کے وکیل رانا اعجاز کو احاطہ عدالت میں داخل ہونے سے روک دیا گیا ... مزید
-
ڈائریکٹر جنرل آئی اے ای اے کا جوہری سلامتی کیلئے پاکستانی سینٹر اف اکسیلنس کا دورہ،جوہری سلامتی پر عالمی معیار کی بنیاد پر دی جانے والی ٹریننگ بارے بریفنگ دی گئی
-
بجلی چوروں کیخلاف بھرپور ایکشن کیا جائے، عابد شیر علی ، میں نے حیسکو کی انتظامیہ کو واضح طورپر کہہ دیا ایک مہینے میں اے پی ایل کنڈیکٹر لگائے جائیں تاکہ بجلی روکی جاسکے، غفلت و لاپرواہی برتنے اور ... مزید
-
سلامتی پا لیسی میں مدارس کی شق اسلامی اور انسانی حقوق کے منافی ہے، اسی وجہ سے مسترد کر نے کا فیصلہ کیا ہے ،مو لا نا فضل الرحمن،سلامتی پا لیسی کا مطلب ملک میں بیرو نی آقاؤں کو خوش کر نے کی پا لیسیاں ... مزید
-
حکومت کی جانب سے گرفتاریا ں ، چھاپے ، گولہ باری اور قیدیوں پر تشدد مذاکراتی عمل متا ثر کر سکتے ہیں ،تحریک طالبان پاکستان،جنگ بندی اعلان کے با وجو د سکیورٹی ادارے مسلسل کاررائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں، ... مزید
-
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی نے کھاد کے سرکاری ادارے کی نجکاری کی مخالفت کردی ،یوٹیلٹی سٹورز پر اڑھائی ارب روپے کے سامان کی قواعد کیخلاف خریداری کی رپو رٹ اور ملازمین کے چوری کئے گئے 26ملین روپے ... مزید
-
حکومت ڈالرکم ہونے کی حقیقت قوم کوبتائے ،بیرون ملک سے ملنے والے ڈالروں کے حقائق واضح کرے ،شیخ رشید،حکومت دال ،چینی اورپٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرے ،استعفیٰ دینے کیلئے تیارہوں ،نجی ٹی وی سے گفتگو
-
اجتماعی قبر کی دریافت اور مسخ شدہ لاشوں کا ملنا بلوچوں کی نسل کشی کا تسلسل اور انسانی المیہ ہے ،براہمداغ بگٹی،عالمی برادری خاموشی اور چشم پوشی ترک کر کے بلوچ دشمن ریاست کے خلاف جنگی قوانین اور انسانی ... مزید
-
حکومت نے فوج کو مذاکراتی کمیٹی میں شامل کرنے کے لیے بڑی کوشش کی، فوج نے کمیٹی میں شامل ہونے سے انکار کر دیا ،رحیم اللہ یوسفزئی ، فوج کے لوگ سمجھتے ہیں طالبان سے مذاکرات کا طریقہ کارگر ثابت نہیں ہو ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.