وزیراعلیٰ پنجاب سے ڈپٹی چیف آف ائیرسٹاف ائیرمارشل عاصم سلیمان کی ملاقات،پاک فضائیہ کی پیشہ وارانہ سرگرمیوں اور دیگر امور پر تبادلہ خیال

جمعہ 14 مارچ 2014 07:46

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔14مارچ۔2014ء)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے آج یہاں ڈپٹی چیف آف ائیرسٹاف ائیر مارشل عاصم سلیمان نے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک فضائیہ کی پیشہ وارانہ سرگرمیوں اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :