حکومت اورطالبان کے درمیان مذاکرات کے دروازے کھول دیئے ،مولاناسمیع الحق،جوبات سامنے آئے گی اس کوپارلیمنٹ کے سامنے لایاجائے گا،مذاکرات کی کامیابی کے امکانات روشن ہیں ،آپریشن کی نوبت نہیں آئے گی ،کوئٹہ ،پشاوردھماکوں کی مذمت کرتے ہیں ،مذاکراتی عمل کوسبوتاژ کرنے کی سازشوں کوناکام کرناہوگا،میڈیاسے گفتگو
ہفتہ 15 مارچ 2014 07:25
اکوڑہ خٹک(رحمت اللہ شباب۔اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔15مارچ۔2014ء )طالبان مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ مولاناسمیع الحق نے کہاہے کہ حکومت اورطالبان کے درمیان مذاکرات کے دروازے کھول دیئے ،جوبات سامنے آئے گی اس کوپارلیمنٹ کے سامنے لایاجائے گا،مذاکرات کی کامیابی کے امکانات روشن ہیں ،آپریشن کی نوبت نہیں آئے گی ،کوئٹہ ،پشاوردھماکوں کی مذمت کرتے ہیں ،مذاکراتی عمل کوسبوتاژ کرنے کی سازشوں کوناکام کرناہوگا۔
میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ طالبان کمیٹی نے طالبان شوریٰ سے جنوبی وزیرستان میں نامعلوم مقام پرملاقات کی ہے ،طالبان نے کمیٹی کے ارکان کاگرم جوشی سے استقبال کیاہے ،شمالی وزیرستان میں باہمی معاہدے میں طالبان اورحکومت معاہدوں کااحترام کرتے ہیں ۔(جاری ہے)
طالبان کی سیاسی شوری کیساتھ کمیٹی کی بات چیت ہوئی اوردیگراہم شخصیات بھی آئے تھے ،تفصیلاًبات چیت ہوئی ۔
نئی کمیٹی کی تفصیلات سے طالبان کوآگاہ کیا،طالبان نے حکومتی کمیٹی کاگرم جوشی سے خیرمقدم کیا،اعتماداورخوشی کااظہارکیاہے ۔انہوں نے حکومتی کمیٹی اورطالبان کوآمنے سامنے بٹھاناہے ،طالبان کی کمیٹی کامقصدیہی ہے کہ حکومتی کمیٹی اورطالبان کی بات چیت کیلئے میدان ہموارکیاجائے اورجگہ کاتعین کیاجائے اورتعاون کرایاجائے ۔انہوں نے کہاکہ طالبان کے براہ راست مذاکرات کے باوجودیہ اصرارکیاہے کہ طالبان کی کمیٹی بھی ہرحال میں شریک رہے گی۔انہوں نے کہاکہ حکومتی کمیٹی سے مذاکرات کیلئے تیارہیں ،کل یاپرسوں کمیٹی سے ہماری ملاقات ہوگی اوریہ تعارفی ملاقات ہوگی ،جگہ کاتعین بھی کیاجائیگا۔اس کے بعدحکومتی کمیٹی کولے جائیں گے اورطالبان کے ساتھ بٹھائیں گے ،مذاکرات کادروازہ کھول دیاہے اورمیزسجادیاہے ۔امیدہے نئی کمیٹی مفیداورمعاون ثابت ہوگی اس میں تجربہ کارلوگ ہیں ۔ہم چاہتے ہیں کہ بات چیت آگے بڑھے اوردونوں اطراف سے لچک ہو،طالبان کمیٹی کے ارکان مطمئن ہوئے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ سیاسی اتفاق رائے پیداکرنے کیلئے نوازشریف جدوجہد کررہے ہیں ۔عمران خان سے بھی ملاقات کی ہے ،سیاسی جماعتوں نے بھی اے پی سی میں ان کومذاکرات کامینڈیٹ دیاتھا۔انہوں کہاکہ پارلیمنٹ موجودہے اورکوئی چیزپارلیمنٹ سے بالاترنہیں ،جوچیزآگے جائے گی پارلیمنٹ سے اعتمادلیاجائیگا۔طالبان نے قیدیوں کی رہائی کامطالبہ کیاہے ہماری پہلی ترجیح یہ ہے ،طالبان کامطالبہ پوراہوجائے اورخیرسگالی کاآغازہوجائے ۔انہوں نے کہاکہ کوئٹہ اورپشاوردھماکوں کی مذمت کرتے ہیں ،طالبان نے بھی مذمت کی ہے ۔یہ ہماری جدوجہد کوسبوتاژ کرنے کی سازش ہے اوراس طرح کی سازشیں مزیدہوسکتی ہیں حکومت ان سازشوں کوروکنے کیلئے کچھ کرے ۔انہوں نے کہاکہ آپریشن کی نوبت نہیں آئے گی ،مذاکرات سومرتبہ کریں گے آپریشن کی اجازت نہیں دیں گے ۔آپریشن میں بے گناہ لوگ مارے جاتے ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
ہفتہ 15 مارچ 2014 کی مزید خبریں
-
پی سی بی نے اکتوبر میں آسٹریلیا کے خلاف ہوم سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا ،سیریز کے دوران ایک ٹی20، 3 ایک روزہ میچز اور 2 ٹیسٹ میچز کھیلے جائیں گے
-
ورلڈ کپ ٹی 20 وارم اپ میچز ،بنگلہ دیش ، یو اے ای ،زمبابوے اور ہانگ کانگ نے اپنے اپنے میچز جیت لئے
-
عمر اکمل کے خلاف ٹریفک وارڈن کیساتھ جھگڑا اور کارسرکار میں مداخلت کا مقدمہ خارج ،مجھ پر کوئی دباو نہیں میں اپنی مرضی سے عمر اکمل کے ساتھ صلح کر رہا ہوں، ٹریفک وارڈن
-
ملک کی سڑکوں پر گھومنے والے بچے اب فٹبال کھیلیں گے،ریو ڈی جنیرو میں ہونے والے اسٹریٹ چلڈرن ورلڈ کپ میں پاکستان شرکت کرے گا
-
راجرفیڈرر پانچویں مرتبہ انڈین ویلز اے ٹی پی ماسٹرز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے
-
فیصل آباد،لائلپورانٹرنیشنل گولڈ کپ کبڈی ٹورنامنٹ کا دوسرا روز، پہلے میچ میں سی پی اوالیون نے ڈی سی او الیون کو 38کے مقابلے میں 42پوائنٹس سے ہرادیا
-
وزیراعظم سے سینیٹر بابر غوری کی ملاقات ،کراچی آپریشن کے دوران ایم کیو ایم کے لاپتہ کارکنان اور ماورائے عدالت شہید کئے گئے کارکنوں کے حوالے سے بعض تحفظات سے آگاہ کیا ، ایم کیو ایم کے تمام تحفظات کو ... مزید
-
چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی نے مظفرگڑھ میں زیادتی کا شکار طالبہ کی ہلاکت کے واقعہ کا ازخود نوٹس لے لیا،ڈی پی او مظفرگڑھ اور آئی جی پنجاب سے واقعہ کی رپورٹ طلب‘ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو بھی پیر کے روز ... مزید
-
وزیراعلیٰ پنجاب سے اے پی این ایس کے وفد کی ملاقات ،موجودہ حکومت کا 9ماہ کے دوران ایک بھی سکینڈ ل سامنے نہیں آیا، جو بڑی تبدیلی اور کریڈٹ کی بات ہے،شہبازشریف، نرسوں پر پولیس کے لاٹھی چارج کے واقعہ ... مزید
-
عدالتی دباؤ ، ملٹری انٹیلی جنس تاسف ملک کو پیش کرنے کیلئے تیار ہوگئی ،تاسف ملک کا پتہ چلالیا گیا ہے‘ پانچ مارچ کو انہیں لکی مروت حراستی مرکز میں منتقل کردیا گیا ہے‘ ایڈیشنل اٹارنی جنرل ، ملٹری انٹیلی ... مزید
-
نرسوں پر پولیس کالاٹھی چارج ،حاملہ نرس سمیت متعدد زخمی ،حراست میں بھی لے لیاگیا،حکومت کا جوڈیشل انکوائری کا فیصلہ ،وزیر اعلیٰ نے واقعے کا سختی سے نوٹس لے لیا، لاٹھی چارج کرنے والے مرد پولیس اہلکا ... مزید
-
کراچی کی آبادی لاہور سے کہیں زیادہ ہے،میٹرو بس جیسے منصوبے کی اشدضرورت ہے: ممتاز جکھرانی، سندھ میں میٹروبس منصوبہ بناتے وقت پنجاب کے تجربات سے استفادہ کریں گے،میٹروبس منصوبہ دیکھ کر یقین نہیں آتا ... مزید
-
تھرپارکر کے قحط زدہ علاقوں میں مرنے والے مویشیوں سے بدبو کی وجہ سے بیماریاں پھلنے کا خطرہ، علا قہ مکینو ں کا جانوروں کو دفن کرنے کا مطالبہ،پیپلز پارٹی تھرپارکر کے مقامی رہنما ؤں نے اپنے اپنے علاقوں ... مزید
-
اسلام آباد ہائی کورٹ،سیز فائر کیخلاف دائر درخواست پر اعتراضات لگا کر واپس کر دی گئی
-
وزیراعظم نے طالبان سے مذاکرات کے حوالے سے مشورہ مانگا تو ضرور دینگے،چوہدری شجاعت، بعض لوگ ڈالر کی قیمت سے ذاتی مفاد حاصل کرتے ہیں ، لاہور میں نرسوں پر تشدد کا حکم دینے والے کیخلاف پرچہ درج ہونا چاہیے،میڈیا ... مزید
-
سانحہ کچہری ، وزیر داخلہ ،آئی جی ،ایس ایس پی اسلام آباد اور ایس ایچ او تھانہ مارگلہ کیخلاف مقدمے کے اندراج کیلئے دائر درخوست پر وفاقی پولیس سے دو روز میں جواب طلب، مقدمہ کی سماعت ملتوی
-
خیبر پختونخوا لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 صوبائی زیر انتظام قبائلی علاقوں میں 23دسمبر2013سے لاگو ہو گا، اعلامیہ جاری
-
پنجاب اسمبلی پھر مچھلی منڈی بن گئی ،نواز شریف اور عمران خان کی ملاقات کے بعد پنجاب اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن میں نظر آنے والی ورکنگ ریلیشن شپ پھر سے کھٹائی میں پڑ گئی
-
پشاور،وزیراعلیٰ پرویز خٹک کا سربند میں خود کش دھماکے کے متاثرین کیلئے شہید پیکج کے تحت معاوضوں کا اعلان ،جاں بحق افراد کے ورثاء کو پانچ پانچ اور زخمیوں کو دو دو لاکھ روپے ادا کئے جائیں گے
-
وزیر اعلیٰ سند ھ نے فون پر امین فہیم کے بیٹے کو منالیا،مخدوم امین فہیم راضی ، احتجاج ختم کرانے کے لیئے سروری جماعت کو ہدایت
-
یوکرائن بحران کا ڈراپ سین‘ کریمیا میں آج ریفرنڈم ہوگا،روس کیساتھ الحاق یا یوکرائن کیساتھ رہنے کا فیصلہ کریمین عوام کریں گے‘ 80 فیصد عوام دوستی کے حامی‘ آج اپنی قسمت کا فیصلہ کریں گے‘ کریمین وزیراعظم،یوکرائن ... مزید
-
افغانستان‘ طالبان نے 4 الیکشن ورکرز کو اغواء کرلیا
-
یوکرین بحران، امریکی و روسی وزرائے خارجہ کی ملاقات،یوکرین کے بحران پر تبادلہ خیال
-
لاپتا طیارہ،سرچ آپریشن' میں وسعت، بھارت بھی سرگرم ہوگیا،طیارے کا کوئی سراغ نہ ملنے کے بعد تلاش کا دائرہ بتدریج بڑھا دیاگیا ، سات روز کے دوران اب کھلے سمندر اور زمین کے کئی ہزار کلومیٹر تک پھیل گیا ... مزید
-
چین، فلسطینی تنازعہ طے کرانے میں کردار ادا کرے‘ سعودی عرب،سعودی عرب چین کے ساتھ اچھائی اور نیک نیتی کے اصولوں کی بنیاد پر دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانا چاہتا ہے،سعودی ولی عہد
-
ڈیانا نے شہزادہ چارلز اور شاہی محل کے راز افشاء کیے،شاہی محل کے سابق مقرب خاص نے عدالت کے سامنے بھانڈہ پھوڑ دیا
-
شامی وزیر خارجہ بیروت کے امریکی ہسپتال میں داخل،شریانوں کی بندش کے باعث اوپن ہارٹ سرجری کا امکان
-
مشکلات نہ آئیں تو 13 اپریل تک کیمیائی ہتھیار تلف کر لیں گے،روسی وزیرخارجہ
-
شادی شدہ عورتوں میں امراض قلب سے مرنے کا خطرہ کم ہوتاہے ، طبی تحقیق
-
بھارت ،راہبہ کے ساتھ ریپ کے ملزموں کو قید کی سزا
-
سی آئی اے کے ہاتھوں ایذا رسانی، ’امریکی سینیٹ کی رپورٹ جاری کی جائے، اقوام متحدہ انسانی حقوق کمیٹی کا مطالبہ
-
پوپ کو امریکی کانگریس سے خطاب کی دعوت
-
بھارت ،گرو کی لاش مریدوں نے فریزر میں رکھ دی،سادھو کی لاش کو ایک فریزر میں ڈال کر منجمد کریں گے کیونکہ ان کا خیال ہے کہ وہ دوبارہ زندہ ہو کر ان کی رہنمائی کریں گے، گرو کے چیلوں کے چیلو ں کی برطانوی ... مزید
-
امریکا میں کھلونا گاڑی چلانے پر چالان کردیا گیا
-
امن مذاکرات۔۔۔۔۔؟ دہشت گردی جاری، کوئٹہ اور پشاور ایک ہی روز دھماکوں کی گونج سے لرز اٹھے ،19 افراد جاں بحق،70 سے زائد زخمی، کوئٹہ پرنس روڈ پر ایف سی کی گاڑی دھماکے کی زد میں آ گئی ،10 افراد جاں بحق،35 ... مزید
-
بہت لاشیں گر چکی ہیں، اب کراچی آپریشن پر بلیک میل نہیں ہونگے،وزیراعظم ،کراچی آپریشن وفاقی حکومت کیلئے معمول کی کاروائی نہیں ، امن و امان کیلئے سیکورٹی اداروں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، ... مزید
-
غداری مقدمے میں سابق صدر پرویز مشرف کے وارنٹ گرفتاری جاری،مشرف کے وارنٹ پر عملدرآمد 31 مارچ کو کیا جائے، اگر عدالت آنے سے انکار کریں تو گرفتار کر کے پیش کیا جائے۔ ، سیکرٹری داخلہ ملزم کی پیشی کے حوالے ... مزید
-
آصف زرداری نے وزیر اعلی اور وزیر داخلہ سندھ کی تبدیلی کا اصولی فیصلہ کر لیا ، ذرائع
-
حکومت اورطالبان کے درمیان مذاکرات کے دروازے کھول دیئے ،مولاناسمیع الحق،جوبات سامنے آئے گی اس کوپارلیمنٹ کے سامنے لایاجائے گا،مذاکرات کی کامیابی کے امکانات روشن ہیں ،آپریشن کی نوبت نہیں آئے گی ... مزید
-
تھر میں خشک سالی سے مزید3بچے جاں بحق،تعداد140ہوگئی ، سیا ستدا نو ں کے دعوو ں کے با وجو د ہسپتا لو ں میں علاج کی صورت حال بہتر نہ ہوسکی
-
پاکستان پر معاشی مشکلات کا وقت گزر گیا، اسحاق ڈار ، آنے والا دور ملکی معیشت کی بہتری کے لیے آسانیاں پیدا کرے گا ،پاکستان کے قدرتی وسائل کو قابل استعمال بنائیں گے،23اپریل کے بعد پاکستان میں جدید ترین ... مزید
-
حکومت کی دانشمندانہ پالیسیوں کی وجہ سے ملک کی معیشت تیزی سے بہتر ہو رہی ہے، پرویز رشید، ملک کی اقتصادی صورتحال درست سمت پر گامزن ہے جس کے نتیجے میں عوام کی زندگی میں خوشحالی آئے گی ، وزیراعظم کے ویژن ... مزید
-
تما م تجا ویز کا تفصیلی جائز ہ لینے کے بعد حج پا لیسی تیار کرلی گئی ہے،سرادر محمد یو سف،با ضا بطہ منظور ی کیلئے آ ئندہ ہفتے کا بینہ میں پیش کر دیا جا ئے گا، با بو شفقت علی قر یشی کی کتا بوں کی تعارفی ... مزید
-
شمالی وزیرستان میں ڈرون طیاروں کی پروازیں، مذاکراتی کمیٹی نے مقام تبدیل کرلیا، مذاکراتی کمیٹی کے اراکین مقام تبدیل کرکے ایک گھنٹہ سفر کرنے کے بعد دوسری جگہ منتقل ہوئے ،طالبان شوریٰ حکومتی کمیٹی ... مزید
-
حکومت کی طا لبان سے مذاکرات کے لیے بیورو کریٹس کی کمیٹی نے ہم سب کو الجھا دیا ہے ،خورشید شاہ ، اب تک واضح نہیں ہو سکا ہے کہ اس کمیٹی کا دائرہ اختیار کیا ہو گا اوراس بات کی تفریق کون کرے گا کہ کون سے طا ... مزید
-
ڈاکٹر عمران فاروق قتل، ملزمان کے نیٹ ورک کا پتہ چل گیا،آ ئندہ چند روز میں اہم گرفتاریاں متوقع، بر طانیہ کی قومی سلامتی کا ادارہ اور انسداد دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ بھی تحقیقاتی عمل میں شریک
-
پاکستانی سفیر جلیل عباس جیلانی کی امریکی ایوان نمائندگان کے سپیکرسے ملاقات ، پاک امریکہ تعلقات اور علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال، پاکستانی حکام کا پیغام بھی پہنچایا، پاک امریکہ شراکت داری وقت کی ... مزید
-
امریکہ نے پا کستان کو مذہبی آزادی کے حوالے سے انتہا ئی تشو یش والے مما لک کی فہرست میں شا مل کر لیا ،توہین مذہب قانون کو ختم یا اصلاح کیے جانے تک اس پر عملدرآمد روک دیا جائے، توہین مذہب قانون کے تحت ... مزید
-
میرٹھ یونیورسٹی سے نکالے گئے کشمیری طلبا کا واپس جانے سے انکار،بھارت میں ہماری زندگیوں کو خطرہ ہے،واپس گئے تو ہندو انتہاپسند حملے کر سکتے ہیں، طلباء کا موقف
-
حکومت کی شام با رے پالیسی تبدیل ،پیپلز پارٹی نے سینٹ میں تحریک جمع کروادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.